ابنا: صوبہ اصفہان کے دینی مدارس کے سرپرست اور مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حسین مظاہری نے اصفہان میں منعقدہ 10 ویں قرآن و عترت نمائش کے نام اپنے پیغام میں کہا خدا کا شکر گزار ہوں کہ اصفہان میں مسلسل 10 ویں قرآنی نمائش منعقد ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا حقیقی قرآنی معاشرہ قرآنی تعلیمات پر عمل کرنے کے بغیر تشکیل نہیں پاسکتا۔
.....
/169